الیاس بابر اعوان کا یومِ پیدائش

آج راولپنڈی ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاعر اور افسانہ نگار الیاس بابر اعوان کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 28 مئی 1976ء ) —— الیاس بابر اعوان کی پیدائش 28 مئی 1976ء، راولپنڈی، صوبہ پنجاب، پاکستان میں ہوئی۔ ان کے والد کا نام محمد افضل اعوان ہے۔ اکیسویں صدی کی پہلی دہائی […]

منظر لکھنوی کا یومِ وفات

آج معروف کلاسیکل شاعر جعفر حسین منظر لکھنوی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 1866ء – وفات: 28 مئی 1965ء) —— نظر لکھنوی۔ نوبت رائے نام نظرؔ تخلص ۔وطن لکھنؤ کائستھ خاندان سے تعلق رکھتے تھے 1866ء میں پیدا ہوئے ۔ ۔شاعری کا شوق شروع ہی سے تھا ۔آغاز مظہر کے شاگرد ہیں ۔1897 میں لکھنؤ […]

تسلیم لکھنوی کا یومِ وفات

آج حسرتؔ موہانی کے استاد نسیمؔ دہلوی کے شاگرد ممتاز شاعر امیر اللہ تسلیم لکھنوی کی برسی ہے۔ (پیدائش: 1819ء — وفات: 28 مئی 1911ء) —— تسلیم لکھنوی کا نام ان کے بزرگوں نے احمد حسین رکھا تھا ۔ عرشؔ گیاوی نے ایک روایت بیان کی ہے کہ امیر اللہ نام تسلیمؔ کے والد کے […]

میر تقی میر کا یوم پیدائش

آج میر تقی میر کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 28 مئی 1723ء— وفات: 21 ستمبر 1810ء) نوٹ : میر تقی میر کی یومِ پیدائش کے حوالے سے کہیں باقاعدہ اور بحوالہ معلومات نہیں ملیں ۔ —— میر تقی میر اصل نام میر محمد تقى اردو كے عظیم شاعر تھے۔ میر ان کا تخلص تھا۔ اردو شاعرى […]

انور سجاد کا یومِ پیدائش

آج مشہور اردو افسانہ نگار، ناول نگار، اداکار اور ڈراما نویس ڈاکٹر انور سجاد کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 27 مئی 1935ء – وفات: 6 جون 2019ء) —— ڈاکٹر انور سجاد پاکستان کے مشہور اردو افسانہ نگار، ناول نگار، اداکار اور ڈراما نویس تھے جو اپنے افسانوں میں علامت نگاری کی وجہ سے مشہور و […]

خواجہ دل محمد کا یوم وفات

آج معروف ریاضی داں، شاعر، محقق اور مصنف خواجہ دل محمد کا یوم وفات ہے (پیدائش: 9 فروری 1887ء — وفات: 27 مئی 1961ء) —— خواجہ دل محمد پاکستان کے شاعر، ریاضی دان، ماہر تعلیم اور مصنف ہیں۔ 1884ء میں لاہور میں پیدا ہوئے ۔ والد کا نام خواجہ نظام الدین تھا۔ جامعہ پنجاب سے […]

بلونت سنگھ کا یوم وفات

آج معروف ادیب بلونت سنگھ کا یوم وفات ہے (پیدائش: جون 1921ء — وفات: 27 مئی 1986ء) —— بلونت سنگھ جون 1921ء کو برطانوی ہندوستان میں گجرانوالہ، پنجاب کے گاؤں چک بہلول کے ایک سکھ خاندان میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام سردار لابھ سنگھ تھا جو فوجی اسکول میں ٹیچر تھے۔ والد کا تبادلہ […]

میرا جی کا یوم پیدائش

آج مشہور معروف شاعر میرا جی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 25 مئی 1912ء – وفات: 3 نومبر 1949ء) —— نام: محمد ثنا اللہ ثانی ڈار والد کا نام: منشی محمد مہتاب الدین والدہ کا نام: زینب بیگم عرف سردار بیگم ولادت میرا جی: ۲۵ مئی ۱۹۱۲ء تخلص: پہلے ’’ساحری‘‘ اور پھر ’’میرا جی‘‘۔ ہزلیہ […]

جعفر طاہر کا یوم وفات

آج معروف شاعر جعفر طاہر کا یوم وفات ہے (پیدائش: 19 مارچ 1917ء — وفات: 25 مئی 1977ء) —— سید جعفر طاہر:اب کہاں دنیا میں ایسی ہستیاں از ڈاکٹر غلام شبیر رانا —— سید جعفر طاہر 29 مارچ 1917کو جھنگ کے ایک معزز سادات گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ایم۔ بی ہائی سکول […]

حسن شاہنواز زیدی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر ، مترجم اور مصور حسن شاہنواز زیدی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 24 مئی 1948ء) —— پاکستان کے ممتاز مصور، شاعراور مترجم حسن شاہنواز زیدی 24 مئی 1948ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ 1968 میں پنجاب یونیورسٹی سے فائن آرٹس میں ایم اے کیا اور 1969 میں اسی شعبے سے بطور لیکچرر […]